23 مارچ، 2023، 12:11 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 85064271
T T
0 Persons

لیبلز

باقری کا تین یورپی ممالک کیساتھ حالیہ مذاکرات کے بارے میں ٹویٹ

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ کے نائب نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ میں نے اسلو میں تین یورپی ممالک کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے، ہم نے باہمی دلچسپی امور کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

علی باقری کنی نے کہا کہ میں نے اسلو میں تین یورپی ممالک کے سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کی ہے، باہمی دلچسپی امور کے متعدد موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم اپنے خیالات کو واضح کرنے اور کچھ غلط حساب کتاب کے خلاف تنبیہ کرنے کا کوئی موقع کو ضائع نہیں کریں گے۔ ہم سفارت کاری کے ذریعے اپنے قومی مفادات کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .